میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلاول عمران خان پر تنقید کے بجائے سندھ میں ایڈز کو کنٹرول کریں،فردوس عاشق اعوان

بلاول عمران خان پر تنقید کے بجائے سندھ میں ایڈز کو کنٹرول کریں،فردوس عاشق اعوان

ویب ڈیسک
بدھ, ۱ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری عمران خان پر تنقید نہ کریں بلکہ سندھ میں ایڈز کو کنٹرول کریں۔ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کو نااہل ٹولے کے حوالہ نہیں کر سکتے ۔ان کا کہنا تھا کہ وفاق سندھ حکومت کی مدد کو تیار ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں