اماراتی ایئرلائن نے ایرانیوں کی انٹری اور ٹرانزٹ پر پابندی لگا دی
جرات ڈیسک
بدھ, ۱ اپریل ۲۰۲۶
شیئر کریں
اماراتی ایئرلائن کی جانب سے ایرانی شہریوں پر پابندی کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئیں،امریکی میڈیا
اماراتی ایئرلائن نے ایرانی شہریوں کی انٹری اور ٹرانزٹ پر پابندی لگادی۔ امریکی اخبار کے مطابق ایرانی شہریوں کو امارات میں داخل ہونے اور اس کے ذریعے ٹرانزٹ کی اجازت نہیں ہوگی۔
امریکی اخبار کا کہنا تھا کہ اماراتی ایئرلائن کی جانب سے ایرانی شہریوں پر پابندی کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔


