میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیل کے ساتھ تجارت کابینہ ، نیشنل سکیورٹی کونسل یا بند کمرے کا فیصلہ ہے ؟ بابر اعوان

اسرائیل کے ساتھ تجارت کابینہ ، نیشنل سکیورٹی کونسل یا بند کمرے کا فیصلہ ہے ؟ بابر اعوان

ویب ڈیسک
هفته, ۱ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ جو اطلاعات سامنے آئی ہیں اس کے مطابق اسرائیل کے ساتھ تجارت شروع ہو گئی ہے،یہ کابینہ ، نیشنل سکیورٹی کونسل ،پارلیمنٹ وزارت خارجہ کا فیصلہ ہے یا بند کمرے کا کوئی فیصلہ ہے ؟،یہ قائد اعظم کے کازسے غداری ہے ،آج ہائوس آف فیڈریشن کے ٹوٹنے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں ،اگر آئین کومتنازعہ بنا دیا گیا اورہائوس آف فیڈریشن کوتوڑ دیا گیا تو کیا نواز شریف میں ہمت ہے کہ وہ دوبارہ سے یہ آئین بنا سکو ،آپ کی کوئی ساکھ ہے جو صوبے تمہارے کسی فارمولے پر متفق ہو سکیں گے ،فرائنگ پین کی استری والے آئین کو کوئی تسلیم کرے گا؟، ملک میں آئین معطل ہوئے بغیر انتخابات آگے نہیں جا سکتے اور قوم آئین کو معطل کرنے والوں کو دیکھ لے گی اورہم بھی اس کو دیکھ لیں گے کہ کس طرح آئین معطل کرتا ہے،تحریک انصاف آئی تو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آرٹیکل 6کے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں بھجوایا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں