میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جوانوں جیسے عزم والے جاپان کے 90 سالہ سرفر

جوانوں جیسے عزم والے جاپان کے 90 سالہ سرفر

ویب ڈیسک
هفته, ۱ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

جاپان میں ان دنوں تختے پر تیرنے والے 90 سالہ سرفرکا چرچا ہے جو اس مشکل کام میں ماہرہیں اور100 برس ہونے پر بھی سرفنگ کرنا چاہتے ہیں۔سائشی سانو ایک کمپنی کے مالک ہے جو بورڈ کے ذریعے پانی پر تیرنے والے ایک ماہرسرفربھی ہیں۔ انہوں نے 80 سال کی عمر میں ماؤنٹ فیجی سرکرنے کا کارنامہ بھی انجام دیا ہے۔ اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے انہیں بزرگ ترین سرفر کا خطاب دیا ہے۔سائشی پرامید ہیں کہ وہ 100 برس کی عمر میں بھی سرفنگ کے قابل ہوں گے کیونکہ وہ اپنا بہت خیال رکھتے ہیں۔ اب وہ ہفتے میں چھٹی والے روز پورا دن اینوشیما ساحل پر سرفنگ میں گزارتے ہیں جہاں اولمپکس مقابلے بھی ہوچکے ہیں۔ ان کے مطابق پیراکی اور سرفنگ ہی ان کی بہترین صحت کا راز ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں