میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق

کراچی میں کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق

ویب ڈیسک
بدھ, ۱ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

شہر قائد میں ایک اور مریض کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہارگیا ہے ،متاثرہ مریض کورونا وائرس کے ساتھ سانس کی تکلیف میں بھی مبتلا تھا۔ذرائع کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے رہائشی پینسٹھ سالہ شہری کا انتقال کل رات جناح ہسپتال میں ہوا تھا،متاثرہ مریض کورونا وائرس کے ساتھ سانس کی تکلیف میں بھی مبتلا تھا، اس کے ساتھ ہی سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد سات ہوگئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں