میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بسمہ معروف نے ویمن ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

بسمہ معروف نے ویمن ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۱ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والی بسمعہ معروف نیکپتانی سے استعفی دے دیا البتہ وہ بطور کھلاڑی ٹیم کیلئے دستیاب ہوں گی۔بسمہ کی قیادت میں قومی ویمن ٹیم کی پرفارمنس کا گراف ملاجلا رہا، کمزور ٹیموں کے خلاف ٹیم کی مجموعی پرفارمنس اچھی رہی جبکہ مضبوط ٹیموں کے خلاف کارکردگی غیر معیاری رہی۔اعداد شمار کے مطابق بسمہ معروف کی کپتانی میں 62 میں سے 27 ٹی20 میچز میں کامیابی پائی جبکہ 32 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسی طرح 34 میں سے 16 ون ڈے میچز میں بطور کپتان بسمعہ سرخرو رہیں۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے بسمعہ معروف کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں