بڑے منصوبوں کی نگرانی، وزیراعظم نے اسٹیئرنگ کمیٹی بنا دی
ویب ڈیسک
هفته, ۱ فروری ۲۰۲۵
شیئر کریں
٭احسن اقبال، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ بھی ا سٹیئرنگ کمیٹی کا حصہ ہوں گے
٭اسٹیئرنگ کمیٹی ایم-6، ایم-8، ایم-5اور ایم۔25کی جلد تکمیل کو یقینی بنائے گی
( جرأت نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے بڑے منصوبوں پر عملدرآمد کی نگرانی کے لئے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق سٹیئرنگ کمیٹی کی صدارت وزیراعظم خود کریں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر مواصلات عبد العلیم خان بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ احسن اقبال، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ بھی سٹیئرنگ کمیٹی کا حصہ ہوں گے،ذرائع کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی ایم-6، ایم-8، ایم-5 اور این- 25 کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنائے گی ذرائع کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی ایم-6، ایم-8، ایم-5 اور این- 25 کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنائے گی۔