میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
الیکشن کمیشن، انتقال کر جانیوالے اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگادیں

الیکشن کمیشن، انتقال کر جانیوالے اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگادیں

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگا دیں۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار میں ایک پرائمری ٹیچر کا انتقال9 اگست اور دوسرے کا انتقال 8جنوری کو ہوا۔اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے لیٹر بھی لکھا تھا کہ دونوں اساتذہ انتقال کر گئے ہیں۔واضح رہے کہ الیکشن کے دن سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور دیگر عملے کی انتخابی عمل معاونت کے لیے ڈیوٹیاں لگائی جاتی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں