میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سال 2020 کا پہلا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

سال 2020 کا پہلا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

ویب ڈیسک
بدھ, ۱ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

سال 2020 کا پہلا مقدمہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سال 2020 کا آغاز ہوتے ہی گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 اسٹریٹ کرمنلز پکڑ لیے ۔نجی نیوز کے نمائندہ کے مطابق گلشن اقبال تھانے کی موبائل گشت پر مامور تھی، ملزمان میں فہد اور نبیل شامل ہیں، مقدمہ نمبر 01/2020 غیرقانونی اسلحہ اور چوری کی موٹر سائیکل پر درج کیا گیا۔ایس ایچ او گلشن اقبال کا کہنا ہے کہ ملزمان سے ایک پستول اور چھینے گئے تین پرس بھی برآمد کرلیے گیے ہیں، گرفتارملزمان فہد اور نبیل نے دوران تفتیش ڈکیتی کی کئی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں