شفا کے حکم سے آئینی عدالت تک، 16؍ستمبر کا پاکستان کے عدالتی نظام سے اصل سوال

نجم انوار   ٭16؍ستمبر کو سپریم کورٹ کے سامنے صرف ایک قیدی کی صحت، ایک اسپتال اور ایک عدالتی حکم کا معاملہ نہیں تھا؛ اس کے سامنے ‘‘اپنے ہی اختیار کی حدود کا سوال’’کھڑا تھا ٭۔18؍اگست کو سپریم کورٹ نے عمران خان کی نبض، صحت اور علاج کے بارے میں حکم دیا تھا۔16؍ستمبر کو اسی … شفا کے حکم سے آئینی عدالت تک، 16؍ستمبر کا پاکستان کے عدالتی نظام سے اصل سوال پڑھنا جاری رکھیں