نائن الیون: سرکاری بیانیہ، متبادل سوالات اوربعد میں بننے والی جنگ کی دنیا

٭ نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر، واشنگٹن میں پینٹاگون اور پنسلوانیا میں ہونے والے واقعات کے بعد دنیا ایک ایسے دور میں داخل ہوئی جسے بعد میں ‘‘وار آن ٹیرر’’یعنی ‘‘دہشت گردی کے خلاف جنگ’’کہا گیا ٭ 11؍ستمبر کے حملوں کے بعد امریکی حکومت نے فوری طور پر القاعدہ اور طالبان حکومت کو اپنی پالیسی … نائن الیون: سرکاری بیانیہ، متبادل سوالات اوربعد میں بننے والی جنگ کی دنیا پڑھنا جاری رکھیں