تنظیم اسلامی نے جیو نیوز کے عمل کو بدترین گستاخی قرار دے دیا

نبی کریم ؐاور اہل بیت کے بصری نقوش دکھا نا بد ترین گستاخی ،جیو پر مستقل پابندی عائد کی جائے ، شجاع الدین شیخ ناموس رسالت پر پندرہ روزہ علامتی پابندی مسترد، جیو کی ’’مذہبی فتنہ انگیز تاریخ‘‘ ہے ،شاہ اویس نورانی جیو نیوز کے گستاخانہ عمل کے خلاف کسی پاکستانی مذہبی جماعت کا سب … تنظیم اسلامی نے جیو نیوز کے عمل کو بدترین گستاخی قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں