حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں 136 عسکری اہداف کو تباہ کر دیا، سعودی فوجی اتحاد
جرات ڈیسک
هفته, ۱۰ اکتوبر ۲۰۲۶
شیئر کریں
سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں اور ان کی صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر کارروائیاں کی جارہی ہیں۔سعودی فوجی اتحاد کا کہنا تھا کہ حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں 136 عسکری اہداف کو تباہ کر دیا ہے۔ فوجی اتحاد کے مطابق یمنی سرکاری افواج کو چوبیس گھنٹے فضائی مدد فراہم کی جار ہی ہے۔


