میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مضبوط، خوشحال اور جمہوری پاکستان دنیا کیلیے اہم ہے، نائب امریکی وزیر خارجہ وینڈی شرمن

مضبوط، خوشحال اور جمہوری پاکستان دنیا کیلیے اہم ہے، نائب امریکی وزیر خارجہ وینڈی شرمن

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۰ اکتوبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

نائب امریکی وزیر خارجہ وینڈی شرمن کا بھارت میں پاکستان سے متعلق لہجہ سخت جب کہ اسلام ا?باد پہنچتے ہی نرم ہو گیا۔پاکستان کے دورے پر ا?ئی ہوئیں امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ امریکا کے پاکستان کے ساتھ ’دیرینہ تعلقات‘ ہیں ، جس میں وسیع تر مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے،پاکستان آنے سے قبل بھارت میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ’مخصوص اور محدود‘ مقصد کے لیے اسلام آباد کا دورہ کر رہی ہیں اور امریکہ پاکستان کے ساتھ ’وسیع تر تعلقات‘ کا خواہاں نہیں ہے،رواں سال جنوری میں وائٹ ہائوس کے صدر جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی پہلی اعلیٰ امریکی سفارتکار وینڈی شرمن نے یہ بھی اشارہ دیا کہ صدر بائیڈن جلد ہی وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کر سکتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں