میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سعودی عرب کا تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

سعودی عرب کا تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

جرات ڈیسک
منگل, ۷ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

آرامکو آئندہ ماہ ایشیا کے لیے اپنے عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 11 ڈالر فی بیرل کم کرے گی

تیل کی عالمی منڈی میں اتار چڑھا، سعودی عرب نے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری تیل کمپنی آرامکو آئندہ ماہ ایشیا کے لیے اپنے عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 11 ڈالر فی بیرل کم کرے گی۔ اس کمی کے بعد یہ علاقائی معیار سے 1.50 ڈالر فی بیرل رعایت پر دستیاب ہوگا۔ واضح رہے کہ یہ کمی امریکی جریدے کے سروے میں متوقع 8 ڈالر فی بیرل کمی سے بھی زیادہ بتائی جاتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں