فیصل واڈا عامر لیاقت کے سوال پر برہم ہوگئے
ویب ڈیسک
بدھ, ۳ مارچ ۲۰۲۱
شیئر کریں
وفاقی وزیر فیصل واڈا عامر لیاقت کے سوال پر برہم ہوگئے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ عامر لیاقت کی بجائے کوئی سنجیدہ سوال کریں ۔ صحافی نے سوال کیاکہ کیا آپ عامر لیاقت کو سنجیدہ نہیں سمجھتے جس پر فیصل واوڈا نے کہاکہ نہیں کوئی سنجیدہ سوال ہوتو جواب دوں۔


